empty
18.06.2019 01:08 PM
اہم کرنسی پیئرزکا فرکچرل تجزیہ برائے18جون

18 جون کے لئے پیشین گوئی:

ایچ ون پیمانے پر کرنسی پیئرزکا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالرکی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 1.1268، 1.1246، 1.1231، 1.1194، 1.1181، 1.1153 اور 1.1131. یہاں، ہم 12 جون کے نچلے نظام کے اضافہ پر مسلسل نظررکھے ہوئے ہیں. 1.1194 - 1.1181 کی حد میں قلیل مدتی نچلی حرکت متوقع ہے. پچھلی قیمت کے ٹوٹ جانے سےایک متعین حرکت کا اضافہ ہوگا. یہاں، مقصد 1.1153 ہے. ہم 1.1131 کی سطح کو باٹم کے لئے ممکنہ قیمت مانتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم کونسلیڈیشن اورساتھ ہی ساتھ سب باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

1.1231 - 1.1246 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت ممکن ہے. آخری قیمت کے ٹوٹ جانے سے دور تک اصلاح کا اضافہ ہوگا. یہاں، مقصد 1.1268 ہے. اس سطح پر، ہم اوپر کے نظام کے ابتدائی حالات کی امید کرتے ہیں.

اہم رجحان 12 جون کے نیچے کا نظام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1231 منافع لیں: 1.1244

خریدیں1.1247 منافع لیں: 1.1266

فروخت : 1.1180 منافع لیں: 1.1155

فروخت : 1.1150 منافع لیں: 1.1132

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 1.2626، 1.2605، 1.2568، 1.2538، 1.2497، 1.2471 اور 1.2420. یہاں، ہم 7 جون کے نچلے نطام کے اضافہ کو فالو کررہے ہیں. 1.2497 - 1.2471 کی حد میں قلیل مدتی موو متوقع ہے. آخری قیمت کا ٹوٹنا ممکنہ ہدف - 1.2420 کی طرف حرکت کے توقع کی اجازت دے گا . اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم اصلاح کے لئے واپسی کی امید کرتے ہیں.

1.2538 - 1.2568 کی حد میں قلیل مدتی اوپری رجحان ممکن ہے. آخری قیمت کے ٹوتنے سے طویل اصلاحی میدان بنےگا. یہاں، ہدف 1.2605 ہے. 1.2605 - 1.2626 کی حد نچلے نظام کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے. اس سے پہلے، ہم اوپری نظام کے ابتدائی حالات کی توقع رکھتے ہیں.

اہم رجحان 7 جون کے نچلا نظام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2538 منافع لیں: 1.2564

خریدیں: 1.2570 منافع لیں: 1.2605

فروخت: 1.2497 منافع لیں: 1.2473

فروخت: 1.2469 منافع لیں: 1.2423

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک کی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پر بنیادی سطحیں ہیں: 1.0059، 1.0044، 1.0015، 0.99 9، 0.9970، 0.9954 اور 0.9934. یہاں، ہم 7 جون کی بڑھتی ہوئی ساخت کی ترقی کو فالو کررہے ہیں. 0.9995 - 1.0015 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون ایک واضح اوپری حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 1.0044 ہے. ہم 1.0059 کی سطح کوٹاپ کے لئے ممکنہ قیمت مانتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم کونسلیڈیشن ایسے ہی باٹم کے لئے واپسی کی امید کرتے ہیں.

0.9970 - 0.9954 کی حد میں قلیل مدتی نچلی حرکت ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل اصلاحی ترقی کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 0.9934 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے.

اہم رجحان 7 جون کے اوپری نظام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9995 منافع لیں: 1.0015

خریدیں: 1.0017 منافع لیں: 1.0044

فروخت: 0.9970 منافع لیں: 0.9955

فروخت: 0.9952 منافع لیں: 0.9936

This image is no longer relevant

ڈالر / یین جوڑی کے لئے، پیمانے پر بنیادی سطحیں ہیں: 109.58، 109.37، 109.01، 108.70، 108.08، 107.76 اور 107.35. یہاں، حالت توازن میں ہے. 108.70 - 109.01 کی حد میں قلیل مدتی اوپری چال ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون ایک واضح اوپری حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 109.37 ہے. اس عرصہ میں، 109.37 - 109.58 کی حد میں قیمت کونسلیڈیشن ہے.

108.08 کی سطح بڑھتی ہوئی ساخت کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے. اس کی قیمت کا گزرنا نیچے کے رجحان کی ترقی میں اضافہ کریگا. یہاں، پہلا ہدف 107.76 ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 107.35 کی سطح پرمانتے ہیں.

اہم رجحان: توازن حالت .

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.70 منافع لیں: 109.00

خریدیں: 109.03 منافع لیں: 109.37

فروخت: 108.08 منافع لیں: 107.76

فروخت : 107.74 منافع لیں: 107.37

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالرکی جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 1.3564، 1.3515، 1.3492، 1.3451، 1.3424، 1.3385، 1.3364 اور 1.3334. یہاں، ہم 7 جون کی بڑھتی ہوئی ساخت کی ترقی کوفالوکررہے ہیں. 1.3424 - 1.3451 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون ایک واضح اوپری حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 1.3492 ہے. اس دوران، 1.3492 - 1.3515 کی رینج میں،قلیل مدتی اوپری حرکت، ساتھ ہی ساتھ کونسلیڈیشن ہے. ہم 1.3564 کی سطح کوٹاپ کے لئے ایک ممکنہ قیمت کے طور پرمانتے ہیں، جس پر ہم 1.3517 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد، ایک حرکت کی امید کرتے ہیں.

1.3385 - 1.3364 کی حد میں قلیل مدتی نیچے کی حرکت ممکن ہے. بعد کی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل اصلاحی اضافہ ہو گا. یہاں، ہدف 1.3334 ہے.

اہم رجحان 7 جون کےاوپری نظام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3424 منافع لیں: 1.3450

خریدیں: 1.3453 منافع لیں: 1.3490

فروخت: 1.3385 منافع لیں: 1.3365

فروخت: 1.3363 منافع لیں: 1.3335

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑے کے لئے، ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 0.6919، 0.6896، 0.6872، 0.685 9، 0.6830، 0.6808 اور 0.6784. یہاں، ہم 7 جون کے نچلےنظام کی ترقی کوفالو کررہے ہیں. 0.6830 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم کے لئے حرکت کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 0.6808 ہے، جہاں اس سطح کے قریب مضبوطی ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت ، ہم 0.6784 کی سطح پرمانتے ہیں. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

0.6859 - 0.6872 کی حد میں قلیل مدتی اوپری رجحان ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل اصلاحی اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 0.6896 ہے. یہ سطح نیچے کی ساخت کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے. اس کی قیمت میں اوپری نظام کے لئے ابتدائی حالات کا قیام ہوگا. یہاں، ممکنہ مقصد 0.6919 ہے.

اہم رجحان 7 جون کے نچلا نطام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.6860 منافع لیں: 0.6872

خریدیں: 0.6874 منافع لیں: 0.6896

فروخت: 0.6830 منافع لیں: 0.6810

فروخت: 0.6806 منافع لیں: 0.6786

This image is no longer relevant

یورو / یین جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں ہیں: 122.39، 122.09، 121.91، 121.39، 121.14، 120.75 اور 120.54. یہاں، ہم 11 جون کے نچلے نطام کی ترقی کو مسلسل فالو کرتے رہیں گے. 121.39 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم کے لئے حرکت کا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 121.14 ہے، جس میں مجموعہ اس سطح کے قریب ہے. 121.14 کی سطح کا بریک ڈاون ایک واضح نیچے کی حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 120.75 ہے. باٹم کے لئے ممکنہ قیمت ، ہم 120.54 کی سطح پر مانتے ہیں. جس پر پہنچنے کے بعد، ہم مضبوطی، ساتھ ہی ساتھ اصلاح کے ترک عمل کی امید کرتے ہیں.

121.91 - 122.09 کی حد میں قلیل مدتی اوپر کی حرکت کی توقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل اصلاحی اضافہ کرے گا. یہاں، مقصد 122.39 ہے. یہ سطح نیچے کی ساخت کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے.

اہم رجحان 11 جون کے نچلی ساخت کا اضافہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.91 منافع لیں: 122.09

خریدیں: 122.11 منافع لیں: 122.37

فروخت: 121.39 منافع لیں: 121.18

فروخت : 121.12 منافع لیں: 120.77

This image is no longer relevant

پونڈ / یین جوڑی کے لئے، ایچ ون پیمانے پربنیادی سطحیں 136.64، 136.18، 135.88، 135.47، 135.23 اور 134.71 ہیں. یہاں، ہم 12 جون کے نچلی ساخت کی ترقی کو فالو کررہے ہیں۔ 135.47 - 135.23 کی حد میں قلیل مدتی نچلی حرکت متوقع ہے.باٹم کے لئے ممکنہ قیمت، ہم 135.47 کی سطح پرمانتے ہیں.135.20 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد جس حرکت کے لئےتوقع ہے.135.88 - 136.18 کی حد میں قلیل مدتی اوپری حرکت ممکن ہے.بعد کی قیمت کے بریک ڈاون سے اصلاح میں گہرا اضافہ ہوگا. یہاں، مقصد 136.64 ہے. یہ سطح نیچے کی ساخت کے لئے ایک بنیادی حمایت ہے.

اہم رجحان - 12 جون کے نیچے کی ساخت.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 135.90 منافع لیں: 136.17

خریدیں: 136.20 منافع لیں: 136.64

فروخت: 135.47 منافع لیں: 135.25

فروخت: 135.20 منافع لیں: 134.72

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

چین نے وارننگ جاری کر دی۔

چین نے ان ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایسے معاہدے کرنے سے گریز کریں جن سے بیجنگ کے مفادات کو نقصان پہنچ سکتا ہے،

Jakub Novak 17:10 2025-04-22 UTC+2

ستمبر 24-26 2024 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1150 سے نیچے فروخت کریں (7/8 مرے - 21 ایس ایم اے)

تکنیکی طور پر، یورو کو زیادہ فروخت ہوتے دیکھا جاتا ہے۔ قیمت کی کلید 21 ایس ایم اے سے نیچے رہنا ہے۔ اسے فروخت کرنے کے سگنل

Dimitrios Zappas 17:27 2024-09-24 UTC+2

آسٹریلوی ڈالر/جاپانی ین کراس کرنسی پیئرز کی انٹرا ڈے پرائس موومنٹ کا تکنیکی تجزیہ، بدھ 29 مئی 2024۔

آسٹریلوی ڈالر/جاپانی ین کراس کرنسی پیئر کے 4 گھنٹے کے چارٹ پر، آپ بیئرش ڈائیورجینٹ بار کی ظاہری شکل دیکھ سکتے ہیں جو کہ پہلا وائز مین سگنل

Arief Makmur 12:45 2024-05-29 UTC+2

اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 13 اگست 2021

یورو/ ڈالر پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 1.1773, 1.1761, 1.1741, 1.1729, 1.1705, 1.1694, اور 1.1671. یہاں ہم 30 جولائی سے نیچے کی طرف بننے والے نظام کی ترقی

Daichi Takahashi 16:00 2021-08-13 UTC+2

12 اگست، 2021 کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ امریکی ڈالر کی جوڑی اصلاح میں ہے۔ ہم 1.1773 کی سطح تک اوپری رجحان کے لیے مضبوط ابتدائی حالات کی تشکیل کی توقع کرتے ہیں۔ برطانوی پاؤنڈ / امریکی

Daichi Takahashi 11:31 2021-08-12 UTC+2

11 اگست، 2021 کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ امریکی ڈالر کی جوڑی قدر کی حد (1.1671) کے قریب پہنچ رہی ہے۔ 1.1705 - 1.1694 کی حد سے اصلاح بہت ممکن ہے۔ برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر کی جوڑی

Daichi Takahashi 10:57 2021-08-11 UTC+2

10 اگست، 2021 کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ امریکی ڈالر کی جوڑی 1.1723 کی سطح کے ٹوٹنے کے بعد 30 جولائی سے نیچے کی جانب بڑھنے کی توقع ہے۔ کلیدی انٹرا ڈے معاونتی سطح 1.1773 ہے۔ برطانوی

Daichi Takahashi 10:53 2021-08-10 UTC+2

اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 09 اگست 2021

توقع ہے کہ 1.1740 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد 30 جولائی سے یورو/ یو ایس ڈی پئیر میں تنزلی کا رجحان مزید بڑھ جائے گا۔ اہم یومیہ سپورٹ لیول

Daichi Takahashi 11:25 2021-08-09 UTC+2

5 اگست کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ ڈالر جوڑی کے لیے، کلیدی سطحیں ہیں: 1.1920، 1.1896، 1.1874، 1.1854، 1.1844، 1.1830، 1.1808، اور 1.1798۔ ہم 23 جولائی سے اوپر کی ساخت کی ترقی کی پیروی

Daichi Takahashi 10:10 2021-08-05 UTC+2

اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 03 اگست 2021

یورو/ ڈالر پئیر کے لئے کلیدی سطحیں 1.1984، 1.1962، 1.1948، 1.1920، 1.1896، 1.1870، 1.1855 اور 1.1833 ہیں ۔ ہم 223 جولائی سے اضافہ رجحان کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔

Daichi Takahashi 14:05 2021-08-03 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.