empty
27.10.2021 07:27 PM
اکتوبر 27 2021 - یورو / یو ایس ڈی یومیہ تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

حال ہی میں، 1.1990 کے دکھائے گئے قیمت زون سے نیچے کی مضبوطی نے 1.1840 اور 1.1780 کی طرف مزید تنزلی کا اشارہ دیا تھا جہاں ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن حد کا قیام عمل میں آیا تھا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران، یورو/ یو ایس ڈی پئیر 1.1780 اور 1.1840 کی قیمت کی سطح کے درمیان ایک مختصر کنسولیڈیشن کی رینج کے اندر رُک گئی ہے۔ جلد ہی 1.1840 سے اوپر ایک بُلش بریک آؤٹ عمل میں آئی تھی۔

اوپر کی جانب کی ایک عارضی واپسی 1.1990 کی طرف متوقع تھی ۔ تاہم 1.1840 کی قیمت کی سطح سے نیچے دوبارہ بندش نے 1.1780 کی طرف ایک اور تنزلی شروع کردی ہے جو مارکیٹ میں واضح اضافہ پیش کرنے سے پہلے مختصر مدت کے لئے قیمتوں کو برقرار رکھنے میں ناکام رہی ہے

یومیہ بنیادوں پر تاجروں کو مشورہ دیا گیا کہ وہ ایک اور اضآفہ کے آغاز کے لئے 1.1780 - 1.1840 سے اوپر کینڈل سٹک کی بندش کا انتظار کریں۔ تاہم فوری طور پر نیچے کی جانب فروخت کا دبأو قیمت کو 1.1700 سے نیچے لے آیا ہے

مزید تنزلی 1.1600 کی قیمت کی سطح کی طرف ہوئی جہاں خریداری کا اہم دباؤ موجود تھا۔

یہ کہ 1.1700 اور 1.1600 سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 1.1500 کی طرف مزید کمی میں اضافہ کیا ہے۔

فی الحال، 1.1700 کے آس پاس پرائس زون ایک نمایاں سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جسے فروخت کے دباؤ اور کسی بھی آنے والے اضافہ پر ممکنہ سیل کی انٹری کے لئے دیکھا جانا چاھیے

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

جون 2-5 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,3802 سے نیچے فروخت (21 ایس ایم اے - 6/8 مرے)

اس ہفتے کے تجارتی سیشن کے آغاز پر، سونے نے 3,289 کے ارد گرد ایک گیپ چھوڑا، اور امکان ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ خلا پُر ہو جائے

Dimitrios Zappas 21:21 2025-06-02 UTC+2

جون 2-5 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی اشارہ : 1.1474 سے نیچے فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 6/8 مرے)

اگر تیزی کی قوت غالب رہتی ہے، تو یورو 1.1474 کے ارد گرد اپ ٹرینڈ چینل کے اوپر اور یہاں تک کہ 1.1500 کی نفسیاتی سطح تک پہنچ سکتا ہے۔

Dimitrios Zappas 21:19 2025-06-02 UTC+2

چاندی : تجزیہ اور پیشن گوئی

آج، نئے ہفتے کے آغاز پر، چاندی بڑھ رہی ہے، نفسیاتی $33.00 کی سطح سے اوپر آ رہی ہے اور جمعہ کے نقصانات کا کچھ حصہ پورا کر رہی ہے۔

Irina Yanina 21:13 2025-06-02 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی ۔ تجزیہ اور پیشن گوئی

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر امریکی ڈالر میں معمولی اضافے کے درمیان، 1.3415 کی سطح سے اپنی حالیہ بحالی کے بعد نئے فروخت کنندگان کو راغب

Irina Yanina 17:03 2025-05-30 UTC+2

مئی 29-30 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1360 سے نیچے فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 5/8 مرے)

یورو آنے والے گھنٹوں میں بڑھ سکتا ہے، لیکن اسے 1.1352 کے ارد گرد مضبوط ریزسٹنس کا سامنا ہے۔ یہ سطح فروخت کو دوبارہ شروع کرنے کا ایک اہم موقع

Dimitrios Zappas 19:11 2025-05-29 UTC+2

مئی 29-30 2025 کے لیے سونے کے لیے تجارتی سگنل: $3,317 سے نیچے فروخت (7/8 مرے - 21 ایس ایم اے)

تکنیکی طور پر، سونے کو ضرورت سے اوور باٹ کے طور پر دیکھا جاتا ہے، تاہم، آنے والے گھنٹوں میں تکنیکی تصحیح کا امکان ہے، اور اسے 3,335 سے نیچے

Dimitrios Zappas 19:11 2025-05-29 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.