empty
25.11.2021 03:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 25 نومبر (صبح کی تجارتوں کا تجزیہ) پاؤنڈ پر 1.3357 کی سطح سے اوپر کی بریک میں ناکامی کے بعد دباؤ بتدریج واپس آ رہا ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی پرلانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

کم اتار چڑھاؤ اور تجارتی حجم کو دیکھتے ہوئے مارکیٹ میں داخل ہونے کے کوئی اشارے نہیں تھے۔ پاؤنڈ کے خریداروں نے 1.3357 کے مزاحمتی علاقے میں اضافہ کی تصحیح کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اس سے کچھ اچھا نہیں ہوا تھا، جس سے برطانوی پاؤنڈ پر دباؤ کو دن کے وسط کے قریب واپس آ گیا تھا۔ دوپہر کے وقت یوم تشکر کے جشن کی وجہ سے متعدد امریکی ایکسینج بند ہو جائیں گے - لہٰذا تجارتی حجم کافی کم ہو جائے گا۔ تکنیکی نقطہ نظر سے امریکی دورانیہ کی حکمت عملی کی طرح کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔

This image is no longer relevant

جیسا کہ میں نے اوپر نوٹ کیا، خریدار 1.3357 کی سطح سے نمٹنے میں ناکام رہے، جو دن کے دوسرے نصف حصے کے لئے ان کا اہم ہدف ہے۔ صرف اس علاقے کی ایک بریک آؤٹ اور ایک ٹاپ ڈاؤن ٹیسٹ طویل پوزیشنوں میں ایک اچھا انٹری پوائنٹ کی تشکیل کا باعث بنے گا پاؤنڈ میں زیادہ سے زیادہ 1.3396 کے علاقے تک بہتری کے امکان کے ساتھ یہ مت بھولیں کہ امریکی دورانیہ میں بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی کا انٹرویو ہوگا جس سے اس پئیر پر مثبت اثرات مرتب ہونے کا امکان نہیں ہے۔

تاہم بانڈ خریداری پروگرام میں زیادہ فعال کمی کے اشاروں کی صورت میں بُلز تیزی سے 1.3396 سے نمٹیں گے اور زیادہ سے زیادہ 1.3446 تک پہنچ جائیں گے جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ پاؤنڈ میں کمی کے صورت میں میں خریداروں کو 1.3316 کی سپورٹ کو قائم رکھنے کی کوشش کرنا ہوگی جس کا ٹیسٹ مستقبل قریب میں ہو سکتا ہے۔ صرف یہ صورتحال بئیرش رجحان کو روک دے گی ۔ امریکہ میں یوم تشکُر کی وجہ سے کم تجارتی حجم کے پس منظر کے خلاف وہاں مصنوعی بریک کی تشکیل اس پئیر میں لانگ پوزیشنز کا ایک انٹری پوائنٹ بناتی ہے۔

جی بی پی/ یو ایس ڈی میں کمی اور 1.3316 پر بُلز کی سرگرمی کی عدم موجودگی کے تناظر کے تحت پاؤنڈ پر دباؤ میں سنجیدگی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس معاملے میں میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3264 کے علاقے میں مصنوعی بریک کے بعد ہی نئی طویل پوزیشنیں کھولیں۔ آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کی خریداری کو کم از کم 1.3227 یا اس سے بھی نیچے 13189 کی سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر دیکھ سکتے ہیں - دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی تصحیح بن سکتی ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

بئیرز اب بھی ان کے لئے طے کردہ اہداف کا بہتر طور پر مقابلہ کر رہے ہیں، ہر روز کم ترین سطح کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں - اس سے پئیر میں تنزلی کا رجحان قائم ہے اس کے بدلے میں بُلز کو کچھ بھی پیش کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آج دوپہر کے وقت جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنے کا بہترین آپشن یقینا 1.3357 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل ہے، جس ہم صبح کی تجارت کے دوران واضح طور نہیں پہنچے سکے تھے ۔ صرف اس سے مختصر پوزیشنوں میں ایک نیا انٹری پوائنٹ تشکیل دیا جائے گا جس کے بعد ہفتے کی کم ترین سطح 1.3316 کے علاقے میں کمی آئے گی۔ آج بہت کچھ اس سطح پر منحصر ہے کیونکہ وہاں بُلز اس کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

اس رینج کا ٹوٹ جانا ، نیچے سے اوپر کی طرف واپس ٹیسٹ اور بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی کی جانب سے ڈووش بیان بازی کی موجودگی میں - یہ سب 1.3264 اور 1.3227 کی کم ترین سطح تک تنزلی کے لئے نئی مختصر پوزیشنز کو کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ ہے جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.3189 کا علاقہ ہوگا۔ تاہم یہ مت بھولیں کہ آج امریکہ میں یوم تشکر ہے اور متعدد امریکی ایکسینج کے بند ہونے کی وجہ سے اتار چڑھاؤ کافی کم ہوسکتا ہے۔ اگر امریکی دورانیہ میں اس پئیر میں اضافہ ہوتا ہے اور فروخت کنندگان 1.3357 پر کمزور ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3396 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ 1.3446 یا اس سے بھی آگے 1.3494 کے علاقے میں ایک نئی بلند ترین سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشنیں کھولیں، دن کے دوران پئیر پر 20-25 پوائنٹس کی کمی پر بھروسہ کریں۔

This image is no longer relevant


یہ کہ 16 نومبر کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ اور لانگ پوزیشنوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا۔ برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کی بحالی کے بارے میں اچھے اعداد و شمار سے افراط زر کے دباؤ اور خوردہ فروخت میں اضافہ ہوا- اس سب سے گزشتہ ہفتے اس تمام سے برطانوی پاؤنڈ کی بچت ہوئی اور بُلز کو اس پئیر میں اضافہ جاری رکھنے کا موقع ملا۔ تاہم براعظم کے یورپی حصے میں کورونا وائرس کی صورتحال میں اضافہ اور بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کے بیانات کہ موجودہ حالات میں کوئی بھی مالیاتی پالیسی کا رخ تبدیل کرنے کے لئے جلدی نہیں کرے گا - اس تمام سے جلد ہی ہفتے کے آخر تک جوڑی پر دباؤ واپس آ گیا تھا ۔ سرور آئرلینڈ پروٹوکول کے ارد گرد ایک اہم نکتہ بھی بھی حل طلب ہے جسے برطانیہ کے حکام مستقبل قریب میں معطل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس کے لئے یورپی یونین کچھ انتقامی اقدامات متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے جن سے برطانوی پاؤنڈ کے خریداروں میں اعتماد میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ میں ہم افراط زر میں اضافہ دیکھ رہے ہیں اور اگلے سال شرح سود میں پہلے اضافے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے امریکی ڈالر کو نمایاں مدد مل رہی ہے۔ تاہم میں بہت بڑی کمی کی صورت میں پئیر میں خریدنے کی حکمت عملی پر قائم رہنے کی تجویز دیتا ہوں، جو مرکزی بینک کی پالیسی میں غیر یقینی صورتحال کے پس منظر کے خلاف واقع ہوگی۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 54,004 کی سطح سے کم ہو کر 50,443 کی سطح پر آ گئیں جبکہ شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 66,097 کی سطح سے بڑھ کر 82,042 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں اضافہ ہوا: ڈیلٹا ایک ہفتہ پہلے -31,599 بمقابلہ -12,093 تھا۔ بینک آف انگلینڈ کی پالیسی کے نتیجے میں ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3563 سے 1.3410 تک کم گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو بئیرش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3316 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بڑھے گا - جب کہ انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3360 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیرمیں اضافہ ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یورو / یو ایس ڈی: 3 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1404 کی سطح کی نشاندہی کی اور اس کے ارد گرد تجارتی فیصلوں کی بنیاد رکھنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:39 2025-06-03 UTC+2

30 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ جمعرات کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے نے یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی طرح حرکت دکھائی لیکن

Paolo Greco 13:01 2025-05-30 UTC+2

30 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی جوڑے نے جمعرات کو شدید تنزلی کے ساتھ شروع کیا لیکن دن کا بقیہ حصہ مضبوط

Paolo Greco 12:51 2025-05-30 UTC+2

30 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: برطانوی پاؤنڈ ہاتھی کی طرح پرسکون ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعرات کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کے مقابلے میں کم اتار چڑھاؤ دکھایا، جو کافی

Paolo Greco 12:42 2025-05-30 UTC+2

30 مئی کو یورو/امریکی ڈآلر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: مارکیٹ نے سب کو بے وقوف بنایا

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈآلر کی کرنسی جوڑی جمعرات کو راتوں رات تیزی سے ڈوب گئی لیکن پورے دن میں تین گنا مضبوط ریلی پوسٹ کی۔

Paolo Greco 12:36 2025-05-30 UTC+2

29 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کے روز، یورو/امریکی ڈالر کے کرنسی کے جوڑے نے اپنی نیچے کی طرف حرکت جاری رکھی، اور جمعرات کی رات کے دوران، اس میں زبردست کمی واقع ہوئی۔

Paolo Greco 20:20 2025-05-29 UTC+2

29 مئی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: برطانوی پاؤنڈ آن دی ایج

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے کرنسی کے جوڑے نے نیچے کی طرف سست حرکت جاری رکھی،

Paolo Greco 19:12 2025-05-29 UTC+2

29 مئی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کے روز، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے ہلکی نیچے کی حرکت جاری رکھی، جو اب بھی مروجہ اپ ٹرینڈ کے فریم

Paolo Greco 19:10 2025-05-29 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.