empty
25.11.2021 01:41 PM
برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر کے لیے پیشن گوئی اور تجارتی اشارے برائے 25 نومبر۔ جوڑے کی نقل و حرکت اور تجارتی سودوں کا تفصیلی تجزیہ۔ پاؤنڈ واقعی گرنا نہیں چاہتا، لیکن یورو کرنسی کی پیروی کرتا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی بالکل غیر واضح طور پر تجارت کرتی رہی، لیکن ساتھ ہی نیچے کی طرف رجحان کو برقرار رکھا۔ اوپر چارٹ پر توجہ دیں، جو جوڑی کی انٹراڈے حرکت کو واضح دکھاتا ہے۔ نیچے کی جانب ہر 20 پوائنٹس پر، 15 پوائنٹس کی اوپر کی جانب ریٹریسمنٹ تھی۔ پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی کا اتار چڑھاؤ بدھ کو کافی کم صرف 66 پوائنٹس کا تھا۔ نیچے کی جانب کی حرکت کافی کمزور تھی اور تمام تجارتی اشارے صرف 1.3352 کی انتہائی سطح کے گرد ہی بنے۔ اور چونکہ ایک سے زائد اشارے تھے، یہ اصل میں فلیٹ کی نشانی تھے نہ کہ رحجان کی حرکت کی۔ عمومی طور پر، تجارت کرنا گذشتہ دن کے برعکس کافی غیر مناسب تھا۔ یہ بھی فوری نوٹ کرنا چاہئیے کہ کل برطانیہ میں کوئی ایک اہم معاشی رپورٹ یا کوئی اہم واقعہ نہیں تھا۔ چارٹ پر نمبر "1" اور "2" امریکہ میں معاشی اعدادوشمار کی اشاعت کے وقت کو ظاہر کرتا ہے، جن کا عملی طور پر جوڑی کی حرکت پر کوئی اثر نہیں ہوا تھا اور جس کے بارے میں ہم نے یورو/ڈالر کے تجزیے میں بات کی تھی۔ ہم صرف جی ڈی پی (+ 2.1% q/q بمقابلہ پیشن گوئی + 2.2% q/q) اور پائیدار سامان کے آرڈرز (-0.5% m/m بمقابلہ پیشن گوئی + 0.2% m/m) کی رپورٹوں کو الگ کر سکتے ہیں۔ یہ پتہ چلتا ہے کہ دونوں اہم ترین رپورٹیں امریکی کرنسی کے حق میں نہیں تھیں، لیکن اس کے باوجود، انہوں نے اس کی مضبوطی کو نہیں روکا۔ آئیے اب تجارتی اشاروں کی جانچ کی جانب جاتے ہیں۔ پہلے دو تجارتی اشاروں کو ایک ساتھ سمجھنا چاہئیے کیونکہ وہ دونوں ایک جیسے ہیں۔ 1.3352 کی سطح سے پلٹنا، جس پر طویل پوزیشنز کے ساتھ کام ہونا چاہئیے۔ جوڑی پہلے یا دوسرے 20 پوائنٹس کے بعد اوپر نہیں جا سکی، اس لئے اسٹاپ لاس بریک ایون پر ترتیب نہیں پایا۔ طویل پوزیشن کو دستی طور پر بند کر دیا گیا جب جوڑی 1.3352 سے نیچے آ گئی اور اس طرح فروخت کا اشارہ بنا۔ اس پر بھی کام ہونا چاہئیے تھا لیکن مختصر پوزیشن کے ساتھ۔ ڈیل پہلی کی نسبت کامیاب رہی اور 16 پوائنٹ کا نفع لائی - اسے سہ پہر میں دستی طور پر بند کرنا چاہئیے تھا۔ پہلی تجارت پر 12 پوائنٹس کا نقصان ہوا۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

گھنٹہ وار ٹائم فریم، پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی اپنی نیچے کی حرکت جاری رکھتی ہے اور نیچے کی رحجان لائن کے علاوہ نیچے کا رحجان چینل بھی بنا ہے، جس کی بڑی ڈھلوان ہے۔ لہٰذا، 5 منٹ کے ٹائم فریم پر تمام نان اسکرپٹ حرکتوں کے باوجود، حرکت بلند ٹائم فریم پر بہت اچھی لگتی ہے۔ اگر ہم 4 گھنٹے کے ٹائم فریم پر کو مدِ نظر رکھیں تو اب یہ اچھی تجارت ہے کیونکہ یہ انٹرا ڈے کے مقابلے میں پوزیشن پر طویل مدتی انعقاد کو فرض کرتا ہے۔ 25 نومبر کو ہم درج ذیل اہم سطحوں کو ممتاز کرتے ہیں: 1.3246, 1.3304, 1.3352, 1.3406, 1.3513۔ سینکو اسپین بی (1.3479) اور کیجن-سن (1.3417) لائینیں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں سے "پلٹاؤ" اور "پیش رفت" ہو سکتے ہیں۔ جب قیمت درست سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئیے۔ بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلے جمعرات کو برطانیہ میں تقریر کریں گے، جس پر مارکیٹوں کے ردِ عمل کا امکان نہیں ہے۔ یہ یاد رکھنا چاہئیے کہ ہر سینٹرل بینک کے سربراہ کی تقریر اس قسم کا ردِ عمل اجاگر نہیں کرتی اور نہ ہی ہر تقریر مارکیٹ کو اہم معلومات فراہم کرتی ہے۔ بیلے کی تقریر کے علاوہ، آج رات کوئی اور اہم واقعات نہیں ہوں گے۔

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی۔ 25 نومبر۔ "کورونا وائرس" جرمنی میں پھیل گیا ہے۔ یورپی معیشت کا انجن رک سکتا ہے...

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی۔ 25 نومبر۔ ایک سال گزر گیا ہے۔ برطانیہ اور یورپی یونین اب بھی بات چیت میں ہیں۔ ماروس سیفکووک کی بیان بازی تبدیل نہیں ہوتی ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 25 نومبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

گذشتہ رپورٹنگ ہفتے کے دوران پیشہ ور تاجروں کا مزاج مزید بئیرش ہو گیا۔ تاہم اسے حیران کُن نہیں ہونا چاہئیے، کیونکہ بڑے کھلاڑیوں کا مزاج پچھلے کچھ ماہ سے مسلسل تبدیل ہو رہا ہے جو اوپر چارٹ پر پہلے انڈیکیٹر کی بالکل درست عکاسی کرتا ہے۔ سبز اور سرخ لائنیں جو غیر تجارتی اور تجارتی تاجروں کی نیٹ پوزیشنز (دوسرے الفاظ میں، مزاج) کو ظاہر کرتی ہیں، وہ مسلسل حرکت کی سمت اور صفر کی سطح سے اپنی متعلقہ پوزیشن کو بدل رہی ہیں۔ پچھلے رپورٹنگ ہفتے نے صرف ان نتائج میں ہماری تصدیق کی۔ سبز لائن ایک بار پھر نمایاں طور پر گر گئی ہے، اور سرخ لائن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، حالانکہ چند ہفتے پہلے اس کے برعکس تھا۔ اس طرح، باضابطہ طور پر پیشہ ور تاجروں کا مزاج مزید بئیرش ہو گیا ہے، لیکن حقیقت میں یہ ہر دو ہفتوں میں بدلتا رہتا ہے، اس لیے طویل مدتی نتیجہ اخذ کرنا ناممکن ہے۔ غیر تجارتی گروپ نے رپورٹنگ ہفتے کے دوران 4,000 خرید کے معاہدے (طویل) بند کیے اور 17,000 فروخت کے معاہدے (مختصر) کھولے۔ لہٰذا، نیٹ پوزیشن میں ایک ساتھ 21,000 معاہدوں کی کمی ہوئی، جو پاؤنڈ کے لئے کافی ہے۔ تاہم، اس سے زیادہ فرق نہیں پڑتا، کیونکہ غیر تجارتی تاجروں کی نیٹ پوزیشن بھی مسلسل اوپر نیچے جا رہی ہے، جو اوپر والے چارٹ میں دوسرے اشارے سے فصاحت کے ساتھ اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ طویل مدت میں، پاؤنڈ/ڈالر کی شرح تبادلہ خود بھی مسلسل اوپر نیچے ہوتی ہے۔ اس طرح، سی او ٹی رپورٹوں کی بنیاد پر طویل مدتی پیشن گوئی کرنا ممکن نہیں ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے علاقے وہ علاقے ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

جی بی پی / یو ایس ڈی: 6 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3544 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر مارکیٹ میں داخلے کے فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:44 2025-06-06 UTC+2

5 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے کم اتار چڑھاؤ اور اوپر کی طرف تعصب کے ساتھ تجارت

Paolo Greco 11:56 2025-06-05 UTC+2

5 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ڈالر پھر سے بے بس ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے ایک بار پھر زیادہ تجارت کی۔ جیسے ہی جوڑی میں معمولی اصلاح شروع ہوتی

Paolo Greco 11:54 2025-06-05 UTC+2

5 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ اپنے امکانات کو ضائع نہیں کرتا

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے بھی زیادہ تجارت کی، حالانکہ اتار چڑھاؤ کم رہا۔ اس کے باوجود برطانوی

Paolo Greco 11:53 2025-06-05 UTC+2

4 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ منگل کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑے میں صرف معمولی کمی ہوئی، ممکنہ طور پر تکنیکی عوامل

Paolo Greco 13:48 2025-06-04 UTC+2

4 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ منگل کو،یورو/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا کم تجارت کرتا رہا۔ اگر چاہیں تو، امریکی ڈالر کے "صرف" 50 پِپس

Paolo Greco 13:47 2025-06-04 UTC+2

4 جون کو برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ پیچھے نہیں ہٹتا

برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ منگل کو، برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالرکرنسی کے جوڑے نے بھی نیچے کی طرف حرکت دکھائی، حالانکہ گراوٹ اور دن کا اتار چڑھاؤ نسبتاً

Paolo Greco 13:45 2025-06-04 UTC+2

4 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: EU میں افراط زر مارکیٹ کے لیے کوئی دلچسپی نہیں رکھتا

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی جوڑے نے منگل کو ایک کمزور نیچے کی طرف حرکت شروع کی، ممکنہ طور پر ایک اور ہلکی اصلاحی

Paolo Greco 13:43 2025-06-04 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 3 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1404 کی سطح کی نشاندہی کی اور اس کے ارد گرد تجارتی فیصلوں کی بنیاد رکھنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:39 2025-06-03 UTC+2

3 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے بھی پیر بھر میں زیادہ تجارت کی۔ تاہم، برطانوی پاؤنڈ کی مجموعی

Paolo Greco 16:33 2025-06-03 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.